عمران خان کو واپسی کی تیاری کرنی چاہیے ‘
نواز شریف کیلئے عوام کی پذیرائی دیکھ کر عمران خان کی ذہنی کیفیت کا اندازہ لگا سکتی ہوں‘ پاکستان کے شہریوں کے حقوق کی آئین ترجمانی کرتا ہے ‘ پاکستان میں پارلیمان کا مقصد قانون سازی اور خود مختاری ہے ‘ بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کیلئے خدمات سب کے سامنے ہیں ‘ امید ہے جمہوریت کی مضبوطی کیلئے پیپلز پارٹی پیچھے نہیں ہٹے گی،وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا آزادی ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ہفتہ 12 اگست 2017 14:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی 70 ویں سالگرہ پر آزادی ٹرین پاکستانی ثقافت کی عکاس ہے۔ عوام آزادی ٹرین کے ذریعے ملکی ثقافت دیکھ سکیں گے۔
عوام کی سہولت کیلئے 4 ہزار ہارس پاو رکے انجن خریدے گئے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ قائد اعظم نے یہ ملک عوام کے تحفظ اور آزادی کیلئے بنایا تھا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سابق وزیر اعظم کے وژن کو آگے لے کر جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے شہریوں کے حقوق کی آئین ترجمانی کرتا ہے۔ ہر پاکستانی کو ملک کا آئین پڑھنا چاہیے ۔ پاکستان میں پارلیمان کا مقصد قانون سازی اور خود مختاری ہے ۔ بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کیلئے خدمات سب کے سامنے ہیں۔ امید ہے جمہوریت کی مضبوطی کیلئے پیپلز پارٹی پیچھے نہیں ہٹے گی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ محمد نواز شریف کو گھر واپسی کے سفر میں عوام کی بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ نواز شریف کیلئے عوام کی پذیرائی دیکھ کر عمران خان کی ذہنی کیفیت کا اندازہ لگا سکتی ہوں۔ عمران خان کو واپسی کی تیاری کرنی چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.