عمان، مسقط کے علاقے روی میں آگ

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 12 اگست 2017 14:10

عمان، مسقط کے علاقے روی میں آگ
مسقط ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) پبلک اتھارٹی برائے شہری دفاع اور ایمبولینس (پی اے اے اے ڈی اے) کے مطابق، عمان کے شہر کے علاقے رووی میں آگ کی اطلاعات ملیں ہیں ۔

(جاری ہے)

عمانی میڈیا کی تفصیلات کے مطابق آگ بجانے کا عملہ جائے حادثہ پر پہنچ چکا ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔ تاہم آگ کی وجہ سے ہونے والے نقصان اور آگ کی نوعیت کیا اس کا ابھی پتہ نہیں چل سکا۔

متعلقہ عنوان :