کویت کے مشہور اداکار عبدالحسین انتقال کر گئے

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 12 اگست 2017 12:37

کویت کے مشہور اداکار عبدالحسین انتقال کر گئے
کویت سٹی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) مشہور کویتی ادکار عبدالحسین کے خاندان نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ وہ لندن میں انتقال کر گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اداکار کا انتقال لندن میں علاج کے دوران پچیدگیاں پیدا ہونے سے ہوا ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال ایک لمبے عرصے تک بیماری سے لڑتے رہنے پر وہ کومہ میں چلے گئے تھے۔ العرب کی انگلش رپورٹ کے مطابق اداکار 1981 میں بائے بائے لندن میں اپنے مزاحیہ کرداد کی وجہ سے کافی مشہور ہوئے تھے۔ انکے سب اہم کرداروں میں سیف العرب پلے میں انکا بطورصدام حسین کردار ہے۔ جبکہ انکا حتمی کردار سیلفی 3 میں ہے جو کہ رمضان میں ایم سی بی پر شائع ہو گا۔

متعلقہ عنوان :