ن لیگ کی ریلی میں بارہ سالہ نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 اگست 2017 12:31

ن لیگ کی ریلی میں بارہ سالہ نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ
کھاریاں (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 اگست 2017ء) : ن لیگ کی ریلی میں بارہ سالہ نوجوان کی ہلاکت کے معاملے اہل خانہ سخت غمزدہ ہ ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق گاڑی نے نوجوان کو کُچلا اور فراٹے بھرتی ہوئی آگے نکل گئی ۔ جبکہ روکنے پر ایمبولینس بھی نہیں رکی۔

(جاری ہے)

عینی شاہدین نے اعلان کیا تھا کہ اگر واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہوا تو ہم جی ٹی روڈ پراحتجاج کریں گے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق صلح کے لیے احمد کے غمزدہ والدین پر دباﺅ ڈالا جا رہا ہے لیکن غم سے نڈھال والدین ابھی کسی بھی قسم کی بات کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :