جوہری معاہدے کو ختم کرنا ہمیشہ امریکی صدر کا مقصد رہا ہے،ایران

ہفتہ 12 اگست 2017 10:10

تہران ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2017ء) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو ختم کرنا ہمیشہ امریکی صدر کا مقصد رہا ہے اور وہ تنہائی سے بچنے کے لئے ایران کو قصور وار ٹھرانا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

ارنا نیوز کے مطابق محمد جواد ظریف نیاپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ ایران جوہری معاہدے کی روح کے مطابق عمل درآمد کے حوالے سے امریکی رویہ بدنیتی پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :