شریف فیملی اپنے لندن فلیٹس بیچنے لگے ہیں، سیئر صحافی کا پانامافلیٹس سے متعلق نیا ..
تازہ ترین : 1
شریف فیملی اپنے لندن فلیٹس بیچنے لگے ہیں، سیئر صحافی کا پانامافلیٹس ..

شریف فیملی اپنے لندن فلیٹس بیچنے لگے ہیں، سیئر صحافی کا پانامافلیٹس سے متعلق نیا انکشاف

لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء)نجی ٹی وی چینل کے صحافی اور سینئر تجزیہ کار چودھری غلام حیسن نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہہا کہ نوازشریف کو اپنی نااہلی کے بعد اب اپنے لندن فلیٹس کی فکر لاحق ہوگئی ہے تاہم اب خود اور انکے بیٹے یعنی حسن اور حسین نواز لندن کے فلیٹس کو بیچنے کے چکر میں لگ گئے ہیں تاکہ فلیٹس بیچ کر وہ رقم کو کہیں اور شفٹ کرسیکیں تاہم نوازشریف اور انکے خاندان کو اس بات کی فکر لگی ہے کہ اگر نیب میں ریفرنس دائر ہوجاتا ہے تو انکو وہ پراپرٹی کے ذرائع بتانا ہونگے جو کہ انکے پاس ہہیں نہیں اسی وجہ سے اب وہ لندن کے اپنے فلیٹس بیچنے لگے ہیں۔

مزید یہ کہ لندن کے 4 فلیٹس ہیں جن میں سے ایک کی مالیت ساڑھے26کروڑ پاونڈ یعنی پاکستانی 4ارب روپے کا ایک فلیٹ ہے۔ چودھری غلام حسین نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔
وقت اشاعت : 12/08/2017 - 01:51:02

اپنی رائے کا اظہار کریں