جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ میجرعلی سلمان شہید کی رہائش گاہ پر گئے،عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا
ہفتہ 12 اگست 2017 00:40
(جاری ہے)
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق بری فوج کے سربراہ نے عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید میجر علی پر ہم سب کو فخر ہے ہم ہر قیمت پر امن اور قانون کی حکمرانی بحال کریں گے کوئی خطرہ قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا۔
جو کہ متحد ہے اور اپنے ہیروز کا احترام کرتی ہے۔ دریںاثناء بری فوج کے سربراہ بریگیڈیئر محمد حسین کی رہائش گاہ پر بھی گئے جو جنوبی وزیرستان کے آپریشنل ایریامیں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے، کور کمانڈر لاہور بھی ان کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.