مری کی ایمن عباسی نے میٹرک کے امتحانا ت میں 1047 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی

جمعہ 11 اگست 2017 23:20

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) جیزز اینڈ میری سکول مری کی ایمن عباسی نے میٹرک کے امتحانا ت میں 1047 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی طالبہ نے کہا ہے کہ شاندار کامیابی اساتذہ اکرام اور والدین کی دعائوں کا ثمر ہے اوراعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ملک کی خدمت کے عزم کااظہار بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :