نواز شریف کو قوم اور عدالت سے جھوٹ بولنے پر نا اہل قرار دیا گیا: خرم نواز گنڈا پور
جمعہ 11 اگست 2017 22:59
(جاری ہے)
کلبھوشن کو با عزت رہا کرنے کی کوشش کی ۔ مودی کو بغیر ویزے کے جاتی امراء مہمان بنایا ۔
یہ شخص محب وطن نہیں ہے ۔جب بستہ نمبر 10 کھلے گا تو بہت کچھ کھلے گا ۔ نواز شریف سچے ہوتے تو انکے ہاتھوں سے بنایا ہوا وزیراعظم جی ٹی روڈ پر انکی گاڑی ڈرائیو کر رہا ہوتا اور کابینہ کنٹینر میں بیٹھی ہوتی اور پنجاب کا وزیر اعلیٰ جلوس کے آگے آگے’’ ہم نہیں مانتے ۔ہم نہیں مانتے‘‘ گا رہا ہوتا ۔سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا جب اصل عوام نکلیں گے تو بریانی کی دیگوں پر ن لیگ کی ریلی میں آنے والے بھی شکریہ سپریم کورٹ کہتے ہوئے شامل ہونگے ۔نواز شریف اب باقی زندگی سڑکوں یا جیل میں گزاریں گے ۔نواز شریف کو خوف ہے کہ نیب کے ریفرنسز پر امن ماحول میں زیر سماعت آئے تو انکے خاندان کو لمبی سزا ہو گی۔ سپریم کورٹ کی طرف سے نیب کو ریفرنسز اوپن کرنے کا حکم پر نواز شریف کی کرپشن کی تصدیق ہے ،وہ ریفرنسز جو ترقی جو حکومتی اختیار استعمال کرتے ہوئے نواز شریف نے بند کروا دئیے تھے۔نواز شریف نے درست کہا کہ انہیں رسوائی کے ساتھ کوچہ اقتدار سے بے دخل کیا گیا وہ دنیا سے بھی کرپشن کے داغ کفن پر سجائے رخصت ہونگے ۔چونکہ وہ عدالت عالیہ کی طرف سے متفقہ طور پر نا اہل قرار پائے ہیں۔ابھی قوم نا اہلی کے زخموں میں تڑپنے والے کی تڑپ کو انجوائے کر رہی ہے۔بہت جلد اصلی عوام سڑکوں پر آئینگے۔انہوں نے کہا کہ اس سے بڑی نواز شریف کی بد بختی کیا ہے کہ وہ اپنی حکومت میں ہی سڑکوں پر رسوا ہو رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.