آرمی چیف کی اہلیہ کےہمراہ شہید میجرعلی کےگھرآمد، اہلخانہ سے تعزیت

جمعہ 11 اگست 2017 22:30

آرمی چیف کی اہلیہ کےہمراہ شہید میجرعلی کےگھرآمد، اہلخانہ سے تعزیت
لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2017ء) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی اپنی اہلیہ کےہمراہ گزشتہ روز شہید ہونے والے میجرعلی کےگھرآمد ہوئی ہے تاہم آرمی چیف نے شہیدہونے والے میجر کے گھر والوں سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی قربانی کو خراج تحسین پیش کیا تاہم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے مرحوم کےبلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی تاہم میجر علی کے اہخانہ سے بات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کوئی بھی خطرہ ملک کی عزت اور اتحاد کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

متعلقہ عنوان :