نوازشریف صاحب کسی کی شرافت کو اسکی کمزوری نہ سمجھیں ، سینئر اینکر حامد میر کا نوازشریف ..
تازہ ترین : 1
نوازشریف صاحب کسی کی شرافت کو اسکی کمزوری نہ سمجھیں ، سینئر اینکر حامد ..

نوازشریف صاحب کسی کی شرافت کو اسکی کمزوری نہ سمجھیں ، سینئر اینکر حامد میر کا نوازشریف کو مشورہ

لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2017ء)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر حامد میر کا کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ نوازشریف صاحب کسی کی خاموشی کو اسکی کمزوری سمجھ رہے ہیں تاہم انکو بلکل بھی اس غلط فہمی میں نہیں رہنا چائیے کسی کی خاموشی کا مطلب اسکی کمزوری نہیں ہے تاہم انہوں نے اس بات کا خدشہ بھی ظاہر کیا کہ سابق وزیراعظم اپنی ریلی صرف لاہور نہیں بلکہ لاہور سے آگے بھی لیکر جائیں گے تاہم وہ لاہور میں آکر ریلی ختم نہیں کرینگے۔

حامد میر نے مزید کہا کہ اگر اس بات جمہوریت ڈی دیل ہوتی ہے تو تاریخ میں واضح طورپر لکھا جائیگا کہ جمہوریت نوازشریف کی وجہ سے ڈی دیل ہوئی ہے تاہم انکو اداروں کے خلاف اور جوڈیشری کیخلاف بیانات سے باز آنا چائیے۔ حامد میر نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2017 - 22:18:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں