گوجرانوالہ کے جلسے میں ’’آئی لو یو نواز شریف ‘‘ کے نعرے
تازہ ترین : 1
گوجرانوالہ کے جلسے میں ’’آئی لو یو نواز شریف ‘‘ کے نعرے

گوجرانوالہ کے جلسے میں ’’آئی لو یو نواز شریف ‘‘ کے نعرے

’’آئی لو یو ٹو ‘‘نواز شریف کا جلسے کے شرکاء کو جواب

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء)گوجرانوالہ میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کے جلسے میں ’’آئی لو یو نواز شریف ‘‘ کے نعرے لگائے گئے ۔ جمعہ کو نوازشریف جلسے سے خطاب کررہے تھے تو اس دور ان شرکاء نے ’’آئی لو یو نوازشریف ‘‘ کے نعرے لگائے جس پر نواز شریف نے جواب دیا کہ ’’آئی لو یو ٹو ‘‘۔ نوازشریف نے کہاکہ شاندار استقبال کر نے پر گوجرانوالہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،ْگوجرانوالہ کے بھائیوں کو نوازشریف زندگی بھر نہیں بھولے گا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2017 - 22:53:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں