گوجرانوالہ میں نواز شریف کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے مزید 2 افراد شدید زخمی، ہسپتال ..
تازہ ترین : 1
گوجرانوالہ میں نواز شریف کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے مزید 2 افراد شدید ..

گوجرانوالہ میں نواز شریف کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے مزید 2 افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل

گوجرانوالہ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11اگست 2017ء) گوجرانوالہ میں نواز شریف کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے مزید 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ اور لالہ موسی کے بعد اب گوجرانوالہ میں بھی نواز شریف کی ریلی میں شامل گاڑیی کی ٹکر سے 2 افرا شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والے دونوں افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2017 - 21:43:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں