Live Updates

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سابق لیگی ایم پی اے دلدار احمد چیمہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 11 اگست 2017 21:31

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سابق لیگی ایم پی اے دلدار احمد چیمہ نے ..
فیصل آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11اگست 2017ء) فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سابق لیگی ایم پی اے دلدار احمد چیمہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے ن لیگ کے گڑھ فیصل آباد سے بڑی وکٹ اڑا لی ہے۔

(جاری ہے)

سابق لیگی ایم پی اے دلدار احمد چیمہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ دلدار احمد چیمہ کی بنی گالہ میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دلدار احمد چیمہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔ دلدار احمد چیمہ 2008 سے 2013 تک ق لیگ کے ٹکٹ پر فیصل آباد سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات