لالہ موسی میں گاڑی کے کچلے جانے سے بچے کی ہلاکت کا معاملہ، تہمینہ درانی کاردعمل ..
تازہ ترین : 1
لالہ موسی میں گاڑی  کے کچلے جانے سے بچے کی ہلاکت کا معاملہ، تہمینہ درانی ..

لالہ موسی میں گاڑی کے کچلے جانے سے بچے کی ہلاکت کا معاملہ، تہمینہ درانی کاردعمل سامنے آگیا

لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے لالہ موسی میں 12سالہ بچے کی کچلے جانے سے ہلاکت کے واقعہ پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ آج جی لالہ موسی میں بچہ کی ہلاکت کا واقعہ ہواہےاس پر ان کے دل خون کے آنسو رہاہے ان کے پاس تعزیت کے لیے الفاظ نہیں تاہم انہوں نے جاں بحق ہونے والے بچے کے اہلخانہ کے لیے صبرو جمیل کی دعا بھی کی۔ تہمینہ درانی نے کیا ٹویٹ کیا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2017 - 21:20:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں