میاں صاحب، آپ کے مشیر آپ کو پھانسی پر لٹکا دیکھنا چاہتے ہیں: گلوکار فرحان سعید

muhammad ali محمد علی جمعہ 11 اگست 2017 21:04

میاں صاحب، آپ کے مشیر آپ کو پھانسی پر لٹکا دیکھنا چاہتے ہیں: گلوکار ..
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11اگست 2017ء) گلوکار فرحان سعید کا کہنا ہے کہ میاں صاحب آپ کے مشیر آپ کو پھانسی پر لٹکا دیکھنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار فرحان سعید کی جانب سے ملک کے موجودہ سیاسی حالات پر ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فرحان سعید کا کہنا ہے کہ میاں صاحب آپ کے مشیر آپ کو پھانسی پر لٹکا دیکھنا چاہتے ہیں۔ آپ کے مشیر آپ کو پھانسی کے پھندے تک لے جا کر اپنا سیاسی مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ گلوکار کی رائے میں یہ تمام صورتحال المناک ہے۔