نوازشریف کو جے ٹی روڈ پر ریلی کا مشورہ کس نے دیا؟ سینئر صحافی نے اندرونی کہانی ..
تازہ ترین : 1
نوازشریف کو جے ٹی روڈ پر ریلی کا مشورہ کس نے دیا؟ سینئر صحافی نے اندرونی ..

نوازشریف کو جے ٹی روڈ پر ریلی کا مشورہ کس نے دیا؟ سینئر صحافی نے اندرونی کہانی بتادی

لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2017ء) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور اینکر حامد میر نے جی ٹی روڈ پر ریلی کے حوالےسے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ پہلے نوازشریف لیگی قیادت کے مشورے پر بذریعہ موٹروے لاہور آرہے تھے تاہم وزیراعظم نے کسی کے کہنے پر اپنا راسستہ تبدیل کیا ہے ۔ مزید یہ کہ حامد میر نے کہا کہ نوازشریف صاحب کو ایک نام نہاد صحافی بلکہ نام نہاد تجزیہ کار نے مشورہ دیا تھا کہ میاں صاحب آپ جی ٹی روڈ پر ریلی کے ذریعے لاہور جائیں تاہم اس صحافتی بیٹھک کے دوران انہیں ایک صحافی نے بتایا کہ نوازشریف کو ایک ملاقات کے درمیان مشورہ دیا تھا بعداز انکے علاوہ بھی ایک دو صحافی حضرات نے انکو یہ مشورہ دیا جس پر انہوں نے عمل کیا ۔

حامد میر نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2017 - 20:22:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں