ووٹ کی بے قدری پاکستانیوں کو قبول نہیں ،ْڈیڑھ کروڑ ووٹ لے کر منتخب ہونے والے وزیراعظم کو نکال دیا گیا ،ْسعد رفیق
پاکستان میں قانون سب کیلئے ایک ہو گا، اقتدار تو ملے اختیار نہ ملے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے ،ْوزیر ریلوے
جمعہ 11 اگست 2017 21:15
(جاری ہے)
سعد رفیق نے کہاکہ انہوں نے کہا کہ اختیار کے بغیر اقتدار کاکوئی فائدہ نہیں ،ْنواز شریف وزارت عظمیٰ بحال کرنے نہیں ملک کی سمت درست کرنے نکلے ہیں ،ْاب وزیراعظم نوازشریف کے کارکن ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو تنخواہ نہ لینے پر نا اہل کیا گیا، نواز شریف بجلی کے کارخانے لگا رہا تھا، نواز شریف ملک میں سی پیک لے کر آیا، نواز شریف نے موٹروے اور میڈیکل کالج بنائے، کیا نواز شریف کے ساتھ یہ سلوک مناسب تھا ۔ سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف ترقی کی بات کرتا ہے، پاکستان میں قانون سب کیلئے ایک ہو گا، اقتدار تو ملے اختیار نہ ملے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔گوجرانوالہ میں انہوںنے کہاکہ نوازشریف کے پیچھے صفیں باندھ لی ہیں نوازشریف کی قربانیوں کو دیکھ کر انہیں اپنا سیاسی امام مانا ۔انہوںنے کہاکہ میرے والد نے بھٹو کی آمریت کو چیلنج کیا انہوںنے کہاکہ میرے والد نے ایوب کی آمریت کو چیلنج کیا ،ْ جیلیں کاٹیں ۔انہوںنے کہاکہ گوجرانوالہ والوں میں بہت دل جلا ہوں ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.