پشاور، پا رٹی مصرو فیا ت کی وجہ سے اتوار کے روز پبلک ڈے نہیں ہو گا،مشتا ق احمد غنی

ایبٹ آباد کے عوا م نے ہمشہ میرے سا تھ شفقت کا مظا ہرہ کیاہے اور مجھ پر بھر پور اعتماد کا اظہا ر کیا، مشیر برا ئے اعلی تعلیم وزیر اعلی خیبر پختو نخوا

جمعہ 11 اگست 2017 21:12

پشاور، پا رٹی مصرو فیا ت کی وجہ سے اتوار کے روز پبلک ڈے نہیں ہو گا،مشتا ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2017ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے پا رٹی مصرو فیا ت کی وجہ سے اتوار کے روز پبلک ڈے نہیں ہو گااہلیا ن علا قہ اپنے تما م ووٹروں سپوٹرو ں سے اس مسلے میں معزرت خوا ہ ہو ں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ علا قے کی تعمیر و ترقی اور عوا م کے مسا ئل حل کر نا میری اولیں تر جی اور ذمہ دا ری ہے ایبٹ آباد کے عوا م نے ہمشہ میرے سا تھ شفقت کا مظا ہرہ کیاہے اور مجھ پر بھر پور اعتماد کا اظہا ر کیااور عزت دی میں نے اپنی تما م تر تو نا ئیا ںاور وسا ئل عوامی مسا ئل کے حل کے لئے بروئے کا ر لا ئیںمیں نے مر ی روڈ کی کشا دگی اور اندروں شہر پندہ وا ڈوں کی سڑکو ں ،گلیو ں ،پا نی کی بہتری کے لئے ٹھو س اور جا مع اقدا ما ت ٹھا ئے ہیں اور اس کے سا تھ سا تھ ایبٹ آباد کے طلبا ء و طا لبا ت کی بہتری اور مسا ئل کے حل کے لئے اپنے چا ر سا لہ دور اقتدار میں متعدد کا لجز اور یو نیو رسٹی کا بھی تحفہ دیا ہے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کی اب گریڈیشن اور ٹرا ما سینٹر کے قیا م بھی آخری مرا حل میں دا خل ہو گیا ہے اور اس کے لئے فنڈز بھی دستیا ب ہو گئے ہیں ایبٹ آباد کے شہریو ں کے مسا ئل حل کر نا میں اپنا فر ض سمجھتا ہو ں۔

متعلقہ عنوان :