انسداد دہشت گردی فورس نے فاروقیہ چیک پوسٹ کے قریب کارروائی کر کے اغواء کار گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا
جمعہ 11 اگست 2017 20:56
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی فورس ہری پور نے تھانہ حطار کی حدود فاروقیہ چیک پوسٹ کے قریب پنجاب سے ٹیکسلا میں داخل ہونے والے اغواء کار گروہ کے سرغنہ کو گر فتارکر لیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم شہزاد سکنہ لوسہر ٹیکسلا کے خلاف تھانہ صدر ہری پور میں سال 2010ء کے دوران ڈاکٹر ہارون نامی شخص کو اغواء کر کے تاوان وصول کرنے کا الزام عائد تھا جس کے خلاف زیر دفعہ 365-A اور 7ATA کے تحت مقد مہ درج تھا اور ملز م7 سال سے زائد عرصہ گذرنے کے باوجود بھی اشتہاری تھا جبکہ ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.