پیپلز پارٹی مک مکا کی سیاست کی جائے حقیقی اپوزیشن کرے ،ْ
تازہ ترین : 1
پیپلز پارٹی مک مکا کی سیاست کی جائے حقیقی اپوزیشن کرے ،ْ

پیپلز پارٹی مک مکا کی سیاست کی جائے حقیقی اپوزیشن کرے ،ْ

فردوس عاشق اعوان نواز شریف کا سیاسی سفر دریائے سندھ میں بہہ گیا ہے ،ْ بلاول بھٹو زر داری کے بیان پر رد عمل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مک مکا کی سیاست کی جائے حقیقی اپوزیشن کرے ،ْ نواز شریف کا سیاسی سفر دریائے سندھ میں بہہ گیا ہے۔جمعہ کو بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پیپلز پارٹی مک مکا کی سیاست کی بجائے حقیقی اپوزیشن کرے، ووٹ کی سیاست کرنے والے پیپلز پارٹی سے متنفر ہو کر دوسری جماعتوں میں جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے مائنس ون جب تک نہیں ہوتا اس وقت تک اس کے آگے بڑھنے کے امکانات کم ہیں۔ ایک سوال پر فردوش عاشق اعوان نے کہاکہ نواز شریف کا سیاسی سفر دریائے چناب میں بہہ گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2017 - 20:46:32

اپنی رائے کا اظہار کریں