وزیر اعظم رکن قومی اسمبلی محمد عزیز ملک کی ملاقات ،ْ
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم رکن قومی اسمبلی محمد عزیز ملک کی ملاقات ،ْ

ترقیاتی منصوبوں سے متعلقہ امور پر بات چیت

وزیر اعظم رکن قومی اسمبلی محمد عزیز ملک کی ملاقات ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے جمعہ کو یہاں خوشاب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محمد عزیر ملک نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی، ان کی والدہ سابق رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ ملاقات میں خوشاب میں عوامی فلاحی سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلقہ امور پر بات چیت ہوئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2017 - 20:42:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں