وزیر اعلیٰ پنجاب کا لالہ موسی ٰ واقعے کی تحقیقات کا حکم

جمعہ 11 اگست 2017 20:30

وزیر اعلیٰ پنجاب  کا  لالہ موسی ٰ واقعے کی تحقیقات کا حکم
لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لالہ موسی ٰ گاڑی کے نیچے آنے والے حامد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی انکوائری کا حکم نے دے دیا اور بچے کے لواحقین کو فوری طور پر انصاف فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا جو بھی اس میں ملوث ہے اس کے خلاف فوری طور پر کاروائی کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :