نواز شریف کالالہ موسیٰ آ مد پر شاندار استقبال
تازہ ترین : 1
نواز شریف کالالہ موسیٰ آ مد پر شاندار استقبال

نواز شریف کالالہ موسیٰ آ مد پر شاندار استقبال

میں عوام کی عدالت میں کامیاب ہو گیا ہوں ،یہ میری نہیں عوام کی کامیابی ہے، سابق وزیراعظم

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کالالہ موسیٰ آنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ جمعہ کو وہاں اپنے مختصر خطاب میں نواز شریف نے کہا آج میں عوام کی عدالت میں کامیاب ہو گیا ہوں ۔یہ کامیابی میری نہیں عوام کی کامیابی ہے ۔آج میرا لالہ موسیٰ والو نے دل جیت لیا ہے ۔میں پھر لالہ موسیٰ عوام کے پاس آؤنگا ۔آپ نے ساتھ دیا تو ملک بدل جائے گا۔طلال چوہدری ، ماروی میمن ،حواجہ سعد رفیق ،چوہدری جعفر اقبال ،میاں طارق محمود ،اشرف دیونہ ، چوہدری عابد کوٹلہ ، ملک حنیف اعوان ، ملک جمیل اعوان ۔بھی شامل تھے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2017 - 20:30:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں