ریلی کے ذریعے سپریم کورٹ کے ججز کو دباو میں لانے کی کوشش کی گئی تاہم کامیابی حاصل ..
تازہ ترین : 1
ریلی کے ذریعے سپریم کورٹ کے ججز کو دباو میں لانے کی کوشش کی گئی تاہم ..

ریلی کے ذریعے سپریم کورٹ کے ججز کو دباو میں لانے کی کوشش کی گئی تاہم کامیابی حاصل نہ ہوسکی: حامد میر

لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2017ء) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شریک تھے تاہم نوازشریف کی ریلی کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں سینئر اینکر کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے جو سوچا تھا اس میں وہ بلکل ناکام ہوچکے ہیں تاہم نوازشریف چاہتے تھے کہ وہ ریلی کے آغاز میں ہی 4 سے 5 لاکھ لوگوں کو اکھٹا کرلیں اور ان کے ہمراہ ہی لاہور آئیں جس کے بعد وہ نظرثانی کی اپیل دائر کرکے ججز کو دباؤ میں لے آئینگے تاہم اس مقصد میں وہ بلکل ناکام ہوچکے ہیں۔ حامد میر نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2017 - 19:48:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں