سابقہ مقدمہ بازی پر نوجوان کو قتل کرنے والے 3ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 11 اگست 2017 20:50

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) سابقہ مقدمہ بازی پر نوجوان کو قتل کرنے والے 3ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔گزشتہ روز نواحی گائوں 60/5-Lمیں سابقہ مقدمہ بازی کی رنجش پر معراج وغیرہ 3ملزمان نے اس وقت فائرنگ کرکے قتل کردیا جب وہ رات کے وقت کھیتوں کی جانب جارہا تھا ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ یوسف والا نے غلام سرور کی رپورٹ پر تین ملزمان کے خلاف مقدمہ قتل درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :