کلر کہار میں غیر قانونی پیٹرول پمپ سیل کر دیا گیا
جمعہ 11 اگست 2017 20:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عمر جہانگیر ڈپٹی کمشنر / کنٹرولر سول ڈیفنس چکوال کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار عبدالماجد اور سول ڈیفنس آفیسر طالب حسین نے بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کے ایریا میں قائم غیر قانونی پٹرول پمپ پر اچانک چھاپہ مارا اور پمپ انتظامیہ سے پمپ کا اجازت نامہ اور دیگر کاغذات طلب کیے تاہم پمپ انتظامیہ موقع پر ضروری کاغذات مہیا نہ کرسکی ۔
جس بناء پر غیر قانونی پٹرول پمپ کو سیل کردیا گیا۔ غیر قانونی پمپ کے ٹینک میں 24372 لیٹر ڈیزل کا ذخیرہ موجود تھا ۔ اس سلسلے میں غیر قانونی ڈیزل ذخیرہ کرنے کے خلاف استغاثہ تھانہ کلرکہار میں بھجوا دیا گیا ہے اور اعلیٰ حکام کو اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.