منشیات فروشوں سے 3770گرام چر س برآمد

جمعہ 11 اگست 2017 20:14

منشیات فروشوں سے 3770گرام چر س برآمد
ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) تین منشیات فروشوں سے 3770گرام چر س برآمد ‘ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران 82/6-Rمیں چھاپہ مار کر منظور حسین سے 1220گرام چرس ‘غلہ منڈی محلہ راجپورہ میں طارق سے 1100گرام چرس اور عارف والا روڈ پر اعجاز سے 1450گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :