جماعت اسلامی ملاکنڈ کے ارکان کی تربیتی نشست 13اگست کو ہو گی

جمعہ 11 اگست 2017 19:55

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ کے ارکان و اُمیدواران کی تربیتی نشست 13آگست بروز اتوار صبح 9بجے مرکز اسلامی سنگوٹہ سوات میں منعقد ہو گی جس میں ضلع ملاکنڈ کے تمام ارکان و اُمیدواران شرکت کرینگے ۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی ملاکنڈ کے ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خورشید علی نے اپنے جاری کردہ بیان میں تمام ارکان و اُمیدواران کو بر وقت شرکت کی ہدایت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :