آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اورپولیس اہلکار کی شہادت کا نوٹس لیا

جمعہ 11 اگست 2017 19:51

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) ترجمان سندھ پولیس کے مطابق عزیز آباد میں نامعلوم ملزمان کی مُبینہ فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اورپولیس اہلکار کی شہادت کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :