حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2017-18 کے دوران صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے دسویں اجلاس میں
مختلف سیکٹرز کی4ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 29 ارب2کروڑ سے زائد کی منظوری دیدی
جمعہ 11 اگست 2017 19:45
(جاری ہے)
اجلاس کی صدارت چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد جہانزیب خان نے کی جبکہ سیکرٹری پی اینڈ ڈی افتخار علی سہو سمیت صوبائی محکمہ جات کے اعلی افسران اور پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے ممبران نے شرکت صوبائی ورکنگ پارٹی کے دسویں اجلاس میں جن 4ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی ان میں خادم پنجاب آبِ صحت منصوبہ واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کیلئے 9 ارب 25 کروڑ 30 لاکھ روپے، صوبہ پنجاب میں اریگیشن چینلز کے مقام پر اریگیشن واٹر سپلائی میں بہتری کیلئے 6 ارب 22 کروڑ روپے، ڈیرہ غازی خان میں مظفر گڑھ سے لے کر ڈی جی خان تک سڑک لمبائی 20.60 کلومیٹر کو دو رویہ کرنے کیلئے 7 ارب 26 کروڑ 77 لاکھ 41 ہزار روپے اور ضلع مظفر گڑھ میں مظفر گڑھ سے لے کر ڈیرہ غازی خان تک دو رویہ سڑک کل لمبائی 31 کلومیٹر کو تعمیر کرنے کیلئے 6 ارب 28 کروڑ 54 لاکھ 81 ہزار روپے شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.