باجوڑ ایجنسی میںبم دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کے نام

جمعہ 11 اگست 2017 18:51

باجوڑ ایجنسی میںبم دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کے نام
باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء) باجوڑ ایجنسی میںبم دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کے نام درج زیل ہیں۔

(جاری ہے)

زخمیوں میں عبداللہ ، سلیم ، علیم جان ، عمران ، جندول ، گل رحمن ، فرمان ، نیاز علی ، محمد جمال ، حضرت علی ، جان ولی ، محمد درویش ، فضل ہادی ، شاہ زرین ، سید اکبر ، لعل زمین ، اعتبار گل ، نوررحمان ، صاحب گل ، خیر اللہ جان ، فضل امین ، اختر جان ، محمد علی اور رحیم داد شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :