پشاور،شفافیت اور میرٹ کی بالادستی کویقینی بنانے میں آر ٹی آئی کا قانون کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، چیف انفارمیشن کمشنر
جمعہ 11 اگست 2017 18:47
(جاری ہے)
اِن قوانین کے لاگو ہونے کا بنیادی مقصد عوام کی سرکار ی امور میں شرکت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اداروں میں میرٹ کی بالا دستی اور افسران میں خود احتسابی کو یقینی بنانے اور احساس ِ ذمہ داری کو پروان چڑھانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آر ٹی آئی قانون کا اصل مقصد اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانا اور ان اداروں کی کارکردگی سے متعلق عوام کو معلومات کے حصول کو ممکن بنانا ہے۔ انہوں نے سرکاری افسران کو تاکید کی کہ عوام کی طرف سے موصول شدہ آر ٹی آئی درخواستوں پر بروقت کاروائی کی جائے تا کہ حصول معلومات میں عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ واضح رہے کہ ابتک آر ٹی آئی کے قانون کے تحت سرکاری اداروں کو 10ہزار سے زائد د درخواستوں پر عوام کو معلومات فراہم کی گئی ہیں جبکہ آر ٹی آئی کمیشن نے ابتک 3000سے زائد شکایات پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے عوام کو معلومات فراہم کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.