ڈی ایس پی ٹریفک اور گن مین کی ہلا کت اور با جو ڑ واقعہ پر سید نا صر حسین شا ہ کا اظہا ر مذمت

جمعہ 11 اگست 2017 18:46

ڈی ایس پی ٹریفک اور گن مین کی ہلا کت اور با جو ڑ واقعہ پر سید نا صر حسین ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء) صوبا ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے پو لیس اہلکا رو ں پر حملے کی مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ بزدا لا نہ کا روا ئیو ں سے پو لیس اور قا نو ن نا فذ کر نے والو ں کے حو صلے پست نہیں کئے جاسکتے ۔دہشت گر دو ں کو انکے منطقی انجا م تک پہنچا نے کے لئے جو عزم کیا ہے اسے پورا کر یں گے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے شہید پولیس افسر اور اہلکا ر کے اہل خا نہ سے افسو س کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ ان کی قر با نیا ں را ئیگا ں نہیں جا ئیں گی ۔ صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے با جو ڑ میں دھما کے کی مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ دہشت گر دو ں کی بزدلا نہ کاروائیوں سے ہما ر ے حو صلے پست نہیں ہو ں گے ۔قا نو ن نا فذ کر نے والے ادا رو ں کے جوا ن اپنی جا نو ں کا نذرا نہ عوام کی حفا ظت کے لئے د ے رہے ہیں ۔دہشت گر دو ں کے نا سور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکیں گے ۔صوبا ئی وزیر اطلاعات نے معصو م جانوں کے نقصان پر دلی افسو س کا اظہا ر کر تے ہو ئے زخمیو ں کی جلد صحت یا بی کے لئے دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :