پشاور،شدید گرمی کی وجہ سے اسلامیہ کالجیٹ سکول 7 ستمبر2017 کو کھلے گا

جمعہ 11 اگست 2017 18:36

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) شدید گرم اور مرطوب موسم کی وجہ سے اسلامیہ کالجیٹ سکول 16 اگست 2017 کی بجائے 7 ستمبر2017 کو کھلے گا،ہاسٹل کے طلبائ6 ستمبر 2017 کو اپنے ہاسٹلز رپورٹ کریں۔ اس امر کا اعلان اسلامیہ کا لجیٹ کی جاری کردہ اعلامیہ میں کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :