ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے دفعہ144 کے تحت ضلع میں ہوائی فائرنگ،

اسلحہ کی نمائش ،پٹاخوں کی خریدوفروخت،ون ویل اور ڈیموں میں نہانے پر 10دن کیلئے پاپندی عائد کردی ہ

جمعہ 11 اگست 2017 18:36

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے دفعہ144 کے تحت ضلع میں ہوائی فائرنگ،
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) ڈپٹی کمشنر کوہاٹ اکمل خان خٹک نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع میں ہوائی فائرنگ،اسلحہ کی نمائش،پٹاخوں/کھلونانماہتھیاروں کی خریدوفروخت،ون ویل ڈرائیونگ ،گاڑیوں کے کالی شیشوںاور ڈیموں میں نہانے پر10دنوں تک پاپندی عائد کردی ہے،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی ہو گی۔اس امر کا اعلان آج یہاں سرکاری طور پر کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :