سکول ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی جانب سے شہر کے تمام پرائمری ،سیکنڈری اور ہائی سکولوں میں پودے لگانے کی خصوصی مہم کا آغاز
جمعہ 11 اگست 2017 18:33
(جاری ہے)
سکول ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی جانب سے شہر کے تمام پرائمری ،سیکنڈری اور ہائی سکولوں میں پودے لگانے کی خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیاہے اور آج سکولوں کے اساتذہ اور طلباوطالبات نے اپنے اپنے سکولوںمیں پودے لگائیں۔
ڈی سی لاہور سمیر احمد سید نے بتایا کہ شہر کے پرائمری ،سکینڈری اور ہائی سکولوں میں بالترتیب 10،25اور50پودے لگائے گئے ہیں ۔انہوں نے شہر یوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے گھر کی خالی جگہوں پر پودے لگائیں ۔مزیدبرآں سپورٹس ڈیمپارٹمنٹ لاہور نے بھی جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے آج مختلف کھیلوں کے مقابلہ جات کروائے۔ان مقابلہ جات کا مقصد پاکستان موومنٹ کو اجاگر کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.