ویٹر نر ی یو نیور سٹی نے بلو چستا ن کی عوا م کے ساتھ ا ظہا ر یکجہتی کے حوا لے سے ستر واں جشن آ زادی منا نے کی غر ض سے کاروان یکجہتی کو ئٹہ کے لیئے طلبہ اور اساتذہ پر مشتمل چو بیس ر کنی و فد روا نہ کیا

جمعہ 11 اگست 2017 18:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2017ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسزلاہورنے ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن اسلا م آ باد ، بلو چستا ن گو ر نمنٹ کے اشتراک سے گذشتہ روزبلو چستا ن کی عوا م کے ساتھ ا ظہا ر یکجہتی کے حوا لے سے ستر واں جشن آ زادی منا نے کی غر ض سے کاروان یکجہتی کو ئٹہ کے لیئے طلبہ اور اساتذہ پر مشتمل چوبیس ر کنی و فد روا نہ کیا۔

(جاری ہے)

اُس مو قع پرطلبہ سے خطاب کر تے ہو ئے و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ ہم بلوچ عوا م کے ساتھ ہیں اور ایک قو میت کے جھنڈ ے تلے ، اتحا د ویگا نگت ،ایثار اور بھا ئی چا رے کے جذ بے سے پو ر ی طر ح سر شار ہیں اور ایک دوسر ے کے ساتھ ملکر پا کستان کو تر قی کے راہ پر گامزن ر کھنا ہے نیز کہا کہ کاروان یکجہتی کے ذر یعے طلبہ کو بلو چستا ن کی تعلیم وتا ریخ اور ثقا فت کے با ر ے میںبھی آ گا ہی ہو گی ۔جشن آزادی کے دن کو ئٹہ میں پر چم کشا ئی کی تقریب کے علاوہ دیگر رنگا رنگ پرو گرام جن میں ملی نغمے، طلبہ کے مقا بلے،یوتھ سیمینار ، میو زیکل کو نسر ٹ وغیرہ شا مل ہیں پیش کیئے جا ئیں گے۔