کراچی ، عزیز آباد میں نامعلوم ملزمان کی مُبینہ فائرنگ سے ڈی ایس پی اورپولیس اہلکار کی شہادت ، آئی جی سندھ کا نوٹس انکوائری رپورٹ فوری طلب

جمعہ 11 اگست 2017 18:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2017ء) ترجمان سندھ پولیس کے مطابق عزیز آباد میں نامعلوم ملزمان کی مُبینہ فائرنگ سے ڈی ایس پی(DSP) ٹریفک اورپولیس اہلکار کی شہادت کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :