ٹریفک سارجنٹ کچلنا کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کی سماعت18 اگست تک ملتوی کر دی

جمعہ 11 اگست 2017 18:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2017ء) ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کی سماعت18 اگست تک ملتوی کر دی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے الزام میں رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کو پیش کیا انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کیس کی سماعت18 اگست تک ملتوی کر دی جبکہ رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کو 1992 کے قتل کے مقدمے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی عدالت میں پیش کر دیا مختصر کا رروائی کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت18 اگست تک ملتوی کر دی ۔

متعلقہ عنوان :