بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں اندھی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

جمعہ 11 اگست 2017 18:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2017ء) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں اندھی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی اطلاعات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے منجھو شوریٰ کی حدود میں گولی لگنے سے اعظم نامی شخص زخمی ہو گیا جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :