ہانگ کانگ سٹاکس کمی پر بند ہوئے

جمعہ 11 اگست 2017 18:10

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2017ء)ہانگ کانگ سٹاکس 560.49پوائنٹس یا 2.04فیصد کی کمی سے 26883.51پوائنٹس پر بند ہوئے، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس کا 26863.71اور 27184.21کے درمیان کاروبار ہوا ، کل ٹرن اوور 139.40ارب ہانگ کانگ ڈالر رہا ۔