چینی سٹاکس کاروبار کے اختتام پر کمی پر بند ہوئے

جمعہ 11 اگست 2017 18:10

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2017ء) چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس1.63فیصد کی کمی سی3208.

(جاری ہے)

54پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس1.81فیصد کی کمی سی10291.35پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.66فیصد کی کمی سی1742.14پوائنٹس پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :