فاسٹ باﺅلر محمد آصف کے اگلے سال پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے امکانات

جمعہ 11 اگست 2017 17:35

فاسٹ باﺅلر محمد آصف کے اگلے سال پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے امکانات
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11اگست۔2017ئ)سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے فاسٹ باﺅلر محمد آصف اگلے سال پاکستان سپر لیگ میں ان ایکشن نظر آسکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق پی ایس ایل چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد آصف کو تیسرے سیزن میں کھلانے پر غور شروع کردیا ہے تاہم ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔