پاکستان میں اقلیتوں کا قومی دن منایا گیا

جمعہ 11 اگست 2017 17:40

پاکستان میں اقلیتوں کا قومی دن منایا گیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) پاکستان میں اقلیتوں کا قومی دن جمعہ کو منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے بارے میں شعور اجاگر اور قیام پاکستان کے دوران ان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔

(جاری ہے)

اس دن سرکاری اور غیر سرکاری تنظموں کی جانب سے مختلف سیمینارز، واکس اور مباحثوں کا اہتمام کیا گیا۔ یہ دن ہر سال 11 اگست کو منایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :