ڈاکٹر مبارک علی کی تصنیف ’’تاریخ کے سائے میں‘‘ کی تقریب رونمائی 16 اگست کو ہو گی

جمعہ 11 اگست 2017 17:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) نیشنل پارٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام ڈاکٹر مبارک علی کی تصنیف ’’تاریخ کے سائے میں‘‘ کی تقریب رونمائی 16 اگست کو ہو گی۔

(جاری ہے)

اس تقریب کا اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کیا جائے گا۔ تقریب میں اشفاق سلیم مرزا، ڈاکٹر ندیم تارڑ اور ڈاکٹر نذیر محمود اظہار خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :