سینٹ کی ذیلی کمیٹی کم ترقی یافتہ علاقہ جات کا اجلاس
جمعہ 11 اگست 2017 17:40
(جاری ہے)
چیئرپرسن قومی کمیشن برائے انسانی ترقی نے کہا کہ کمیشن کے 6000 خواندگی سینٹرز ہیں۔فیڈرز سکولوں کے رضاکار اساتذہ کا ماہانہ اعزازیہ 2500 سے بڑھا کر 8000 کردیا گیا ہے۔ 2018ء میں اعزازیے میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ ملازمین کے دفاتر میں غیر حاضر ہونے سے ہیڈ کواٹر اور صوبائی دفاتر میںسرکاری کام رُکاوٹ ہے ۔
سینیٹر مختیار احمد دھامراہ عاجز نے کہا کہ فیڈرز سکولو ں کے رضاکار اساتذہ کے اعزازیے کے بجائے حکومت کی طے کردہ کم از کم تنخواہ ادا کی جائے اور کہا کہ ضلع تھر پارکر میں ملازمین کو گریڈ 16کی بجائے گریڈ9میں رکھا گیا ہے۔ عمر کوٹ کی غیر مسلم برادری کی آسو بائی جس نے اپنے گھر کو خالی کراکر سکول کھولا ۔ 6ماہ سے اعزازیہ نہیں ملا۔ حکام نے آگا ہ کیا کہ کمیشن کے ایک ارب 30کروڑ منظور شدہ بجٹ میں سے 14کروڑ جاری کیا گیا ہے ۔ اگلی دو سہہ ماہیوں میں بقایا فنڈ جاری کیا جائے گا۔ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر مختیار احمد دھامراہ عاجز کے علاہ وزارت تعلیم خصوصی تربیت، وزارت خزانہ اورچیئر پرسن این ایچ سی ڈی رزینہ عالم اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.