وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے پارلیمانی سیکرٹری مواصلات عالم داد لالیکا کی ملاقات

جمعہ 11 اگست 2017 17:23

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے پارلیمانی سیکرٹری مواصلات عالم داد لالیکا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات عالم داد لالیکا نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بہاولنگر میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی بہبود سے متعلق سکیموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :