گجرات ،ْنواز شریف نے نماز جمعہ ادا کی ،ْ آمد پر پھولوں کے ہار پہنائے گئے

جمعہ 11 اگست 2017 17:23

گجرات ،ْنواز شریف نے نماز جمعہ ادا کی ،ْ آمد پر پھولوں کے ہار پہنائے ..
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے نماز جمعہ گجرات ادا کی ،ْ آمد پر پھولوں کے ہار پہنائے گئے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سابق وزیراعظم نواز شریف گجرات پہنچے تو کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ،ْ پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ہار پہنائے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے فیکٹری ایریا مسجد میں نماز جمعہ ادا کی اور کچھ دیر یہاں ٹھہرے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔