ماروی میمن ریلی کے دوران گاڑی کی چھت پر چڑھ کر نعرے لگا کر کارکنوں کا جوش بڑھاتی رہیں

پارٹی پرچم لہرائے اور کارکنوں سے خطاب بھی کیا

جمعہ 11 اگست 2017 17:23

ماروی میمن ریلی کے دوران گاڑی کی چھت پر چڑھ کر نعرے لگا کر کارکنوں کا ..
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن ریلی کے دوران گاڑی کی چھت پر چڑھ کر نعرے لگا کر کارکنوں کا جوش بڑھاتی رہیں جبکہ انہوں نے پارٹی پرچم بھی لہرائے اور کارکنوں سے خطاب بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نے ریلی کے دوران نعرے لگا کر کارکنوں کا جوش بڑھاتی رہیں، ماروی میمن نعرے بھی لگاتی رہیں اور جگہ جگہ کارکنوں سے خطاب بھی کرتی رہی جبکہ ماروی میمن نے پارٹی پرچم بھی لہراتی رہیں۔

متعلقہ عنوان :